Monday, 25 July 2022

سوال رحمٰن سے جواب قرن سے

 


مکمل سوال وجواب پڑھنے کیلئے ڈاؤن لوڈ پر کلک کیجئے۔

ڈاؤن لوڈ



مکمل تحریر >>

Wednesday, 29 June 2022

Sunday, 12 December 2021

*تبلیغی جماعت* سلسلہ نمبر 1 *شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

 *تبلیغی جماعت* 

*(دار العلوم دیوبند اور دنیا بھر کےعلماء دیوبند کی نظر میں)*

*سلسلہ نمبر 1۔*

*شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

کی کتاب تقریر ترمذی ،جلد دوم کا یہ صفحہ نمبر 210 جو تبلیغی جماعت کے بارے میں  لکھی جانے والی سینکڑوں کتابوں کا خلاصہ ہے۔

  جسمیں فرمایا۔جو باتیں تبلیغی جماعت کے حضرات کی طرف منسوب کرکے نقل کی گئی ہیں وہ اتنی بے بنیاد نہیں ۔ میرے پاس( تبلیغی جماعت کے بزرگ عالم دین سعید احمد خان صاحب کا) خط موجود ہے جونہایت ہی خطرناک ہےجس پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔


یہ ہیں وہ مدینہ منورہ والے کے نام سے پہچانے جانے والے تبلیغی جماعت کے بزرگ عالم دین سعید احمد خان صاحب جن کو مدینہ منورہ والوں نے انہی غلط نظریات کے پھیلانے کی وجہ سے نکالا مدینہ منورہ سے ۔اور اس تبلیغی جماعت پر ان کے مرنے سے کئی سال پہلے پابندی لگائی۔ سعودیہ والوں نے لیکن یہ باتیں یہودی حرامی میڈیا  جن کا یہ دعویٰ ہےکہ ہم وہ چھاپتے ہیں جو لوگ چھپاتے ہیں۔اور درباری ٹٹو کبھی نہیں بتائیں گے۔جو باتیں مسلمان کے ایمان و اعمال کو تباہ کرنے والی ہیں۔

مفتی صاحب کا تبصرہ یہ خط اور اسکایہ جواب کتاب دفاع تبلیغ اسلام صفحہ نمبر 65 پر آپ دیکھ سکتےہیں۔

 مکمل تحریر اس لنک میں موجود ہے۔

shorturl.at/kuHNU

کتاب دفاع تبلیغ اسلام اس لنک میں موجود ہے۔

shorturl.at/vxKPS

مزید تبلیغی جماعت کی قرآنی ارشادات اور شان رسالت کے بھی خلاف پھیلائی جانے والی تحریفی باتو ں کے بارے میں۔   سوال رحمٰن سے  جواب قرآن سے۔سلسلہ وار قسط نمبر 2 میں ضرور دیکھیں۔


دارالعلوم دیوبند اور دنیا بھر کے علماء دیوبند کی تحقیقی رائے تبلیغی جماعت کی خلاف شریعت باتوں کے بارے میں جاننے کیلئےکتاب دفاع تبلیغ اسلام ضرور پڑھیں۔اور ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔

www.sangeenfitna.blogspot.com

www.difaetabligh.com

مکمل تحریر >>

Wednesday, 8 December 2021

Thursday, 14 January 2021

ٹیلی گرام چینل

 تبلیغی جماعت کی شرعی  حیثیت 

 دار العلوم دیوبند اور دنیا بھر کے علماء دیوبند

کی نظر میں شروع سے اب تک 

 جاننے کیلئے ہمارے ٹیلی گرام چینل

کو جوائن کیجئے ۔

https://t.me/Sangeenfitna 

مکمل تحریر >>

Friday, 1 January 2021

ایک حدیث : کئی غلط نظریات کا رد

 ایک حدیث : کئی غلط نظریات کا رد
حدیث ہے وہ مشہور حدیث جس سے شائد کوئی لا علم نہیں ہوگا ... کہ تم میں سے جو کوئی کسی منکر ( ناجائز ) کو دیکهے تو اس کو ہاتھ سے تبدیل کر دے ( روکے ) بس نہ ہو تو زبان سے بدل دے اس کی بهی طاقت نہ ہو تو دل سے اس کو برا جانے ... اور یہ ایمان کا سب سے ادنیٰ مرتبہ ہے ...
عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ
مسلم في الإيمان ... باب بيان أن النهي عن المنكر من الإيمان
اب چند غلط نظریات کو لیتے ہیں اور ایک ایک کرکے اس حدیث سے اس کو رد کرتے ہیں بعون الله

مکمل تحریر >>

Tuesday, 29 December 2020

Evils Of Maulana Ilyas Kandhlavi's Tabligh | مولانا الیاس کے تبلیغی کام کی خرابیاں



مکمل تحریر >>

اعلاء کلمۃ اللہ میں تبلیغی تحریف

 Tablighi Misinterpretation About Raising The Word Of Allah | 

اعلاء کلمۃ اللہ میں تبلیغی تحریف



مکمل تحریر >>

Monday, 7 December 2020

شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا مفتی زر ولی خانؒ کی خود نوشت سوانح حیات



 شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا مفتی زر ولی خانؒ کی خود نوشت سوانح حیات
مکمل تحریر >>