کیا فرماتے ہیں علماء دین
قرآنی احکامات کو چھپا چھپا کر دین میں تحریف کر کے خود ساختہ دعوت کا پھیلانا
کیا (معاذ اللہ ) یہ نبیوں والی دعوت ہے ؟ کیا یہ سردار انبیاء والی دعوت ہے؟
کیا صحابہ کرام اس دعوت کو لیکر دنیا میں پھیل گئے تھے؟
کیا یہ اللہ کے راستہ میں اللہ والوں کی دعوت کا کام ہے ؟
کیا اس دعوت سے امت مسلمہ کا ایمان بنے گا؟
کیا اس دعوت کے پھیلانے کی وجہ سے اللہ نے ہمیں بہترین امت کا لقب دیا ہے ؟
کیا اس دعوت کو قبول کرنے سے انسانیت جہنم سے بچ کر جنت میں جانے والی بنے گی ؟
کیا اللہ نے ہمیں اس دعوت کے کام کو کرنے کی وجہ سے جنت کے بدلے میں خریدا ہے ؟
کیا اس کام کو اللہ نے ہم مسلمانوں پر فرض فرمایا ہے ؟
کیا اس کام کو نہ کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ نے درد ناک عذاب کی وعید سنائی ہے ؟
نوٹ:دین میں تحریف کر کے عذاب الٰہی کی دعوت پھیلانے سے مسلمانوں کو بچانا اور قرآن و سنت کے مطابق دعوت والے کام پر لگانے سے جتنے بھی مسلمانوں کا ایمان یقین درست ہوگا اور وہ سہی سہی دعوت کو پھیلانے والے بنیں گے۔
قیامت تک ہمیں بھی اسکا اجر و ثواب ملتا رہے گا لہذااس کتاب کی اشاعت میں پھر پور حصہ لیجئے۔
( جزاک اللہ )
اقتباس: سنگین فتنہ ۔۔۔ صفحہ نمبر 54
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔