یا اللہ !جومسلمان بھائی دعوت و تبلیغ کا کام کرنے والے تیری سچی کتاب کے مبارک قرآنی احکامات اور حضرت محمدمصطفی ﷺ کے نورانی طریقوں کی دعوت علمائے کرام سے سیکھ سیکھ کر ...قرآن و حدیث کے مطابق... وقت کے امر کے ساتھ.... حق وسچ دنیا بھر میں پھیلاتے ہیں ایسے محبان اسلام امت مسلمہ کا درد رکھنے والے اپنے نیک محبوب بندوں کی ہمارے دلوں میں محبت پیدا فرما اور ہمیں بھی ایسا سچا داعی بنا کر دنیا کے مسلمانوں کو اس نیک کام پر لانے کا ذریعہ بنا اور جو لوگ اس طرح دین اسلام کی دعوت پھیلانے والوں سے بغض رکھتے ہیں جگہ جگہ انکی مخالفت کرتے ہیں ۔ ایسے بد بخت لوگو ں کو ہدایت نصیب فرما۔ اور اگر وہ ہدایت کے قابل نہیں تو ان کو تباہ و برباد فرما کر سابقہ نا فرمان قوموں کی طرح عبرت کا نشان بنا۔ اور جو لوگ یااللہ دعوت و تبلیغ جیسے نیک کام کی آڑ میں تیری سچی کتاب کے اللہ کے رستے میں لڑنے والے جہادی احکامات فضائل اہمیت وعیدوں پر جھوٹ بولتے ہیں اورحضرت محمدﷺ اور صحابہ اکرام کے عظیم جنگی کارناموں کو چھپانے کی دعوت پھیلاتے ہیں جو تیرے دشمن یہودیوں اور قادیانیوں کا کام ہے کہ قرآن و حدیث پر جھو ٹ بولنا ۔۔جن جھوٹوں پر آپ نے قرآن کریم میں لعنت فرمائی ہے اور حضرت محمد ﷺ نے بھی ایسے لوگوں پر حدیث مبارک میں لعنت فرمائی ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ابھی جہاد کا وقت نہیں آیا ۔یاللہ ایسے لوگو ں کو ہدایت نصیب فرما۔کہ تیرے اور نبی ﷺ کے غیظ و غضب کی جھوٹی دعوت پھیلانے سے بچیں جس سے مسلمانوں کا ایمان خراب ہوتا ہے۔ اورایسے بے ایمانو ں سے تو ناراض ہوکر ان کو جہنم میں ڈالے گایا اللہ ایسی جنت کے نام پر مسلمانو ں کوقرآن و حدیث پر جھوٹ بولنے والی جہنمی دعوت کے پھیلانے سے ہماری اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرما۔اور جو لوگ جانتے ہوئے بھی اللہ کے رستے میں لڑنے والے قرآنی احکامات اور محمدﷺ کے نورانی جہادی طریقوں کی مخالفت کی دعوت پھیلانے سے باز نہیں آتے جن کی قسمت کی کتاب میں بدبختی لکھی جا چکی ہے ایسے بدبخت جہنم کے داعیوں کو تباہ و برباد فرماکر سابقہ نافرمان قوموں کی طرح ان کو بھی عبرت کا نشان بنا ۔تاکہ آنے والی نسلیں ان کے شر سے بچیں .....آمین .....آمین ...آمین یا رب العالمین ۔
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔