تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے ۔
تاریخ میں اس جیسی کذاب جماعت نہیں گذری۔
تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں کہ ہم انبیا ء والی دعوت کا کام کر رہے ہیں اور انبیاء کافروں کو دعوت دیا کرتے تھے جب کہ انکی تبلیغ صرف مسلمانوں کیلئے ہے کافروں کو دعوت دینا انکے ہاں جماعت کی طرف سے منع ہے کہ کسی کافر کو دعوت نہیں دینی بلکہ صرف مسلمان کو دعوت دینی ہے ۔ اگر یہ حاجی عبد الوہاب یہ اعلان کردے کہ ہم کافروں کو دعوت دینگے تو میں چیلنج دے کر کہتا ہوں کہ میں دورہ حدیث کے 20طلبہ کو تبلیغی جماعت میں بھیجنے کیلئے تیار ہوں جو فراعت کے بعددورہ تفسیر کے بجائے تبلیغی جماعت میں جائیں اور کافروں کو اسلام کی دعوت دیں ۔ہوسکتاہے کہ میں خود بھی اس جماعت کے ساتھ چلا جاؤں جو جماعت کافروں کو اسلام کی دعوت دے۔
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا مفتی زر ولی خان صاحب (درس بخاری 25فروری 2016)
1 comments:
یہ بات مجھے اُن کے بدخواہوں کا بہتان لگتی ھے کیونکہ میں نے خود مفتی زرولی صاحب کی باتیں سنی ہیں اور وہ ان کی بہت تعریف کرتے ہیں۔ یہ وہ خود ھی اپنے منہ سے فرما دیں تو میں یقین کروں۔ورنہ یہ ان کے خلاف افواہ ھوسکتی ھے جوکہ ایک عظیم گناہ ھے یعنی بہتان لگانا۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔