Wednesday, 16 September 2015

اگر یہ باتیں دوسرے مسلک کے لوگ کرتے تو کب کے ہمارے علماء حضرات نے کفر کا فتویٰ دے دیا ہوتا. . .

سابقہ امام( تبلیغی مرکز )
جنہوں نے بچپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپے تک دنیا بھر کے ملکوں میں وقت لگایا اور ساتھ ساتھ ان کو سمجھاتے بھی رہے۔مگر آخر کار ان کو مرکز سے نکال دیا ۔
فرماتے ہیں کہ جن خلاف شریعت باتوں کی آج تبلیغ ہو رہی ہے اگر یہ باتیں دوسرے مسلک کے لوگ کرتے تو کب کے ہمارے علماء حضرات نے کفر کا فتویٰ دے دیا ہوتامگران تبلیغیوں کو اپناسمجھ کر یہ خاموش ہیں ۔
راقم اس بات کا گواہ ہے کہ جس وقت امام تھے تو اس وقت ان سے ملاقات ہوئی 
جس میں انہوں نے بتایا کہ میں تو سمجھا تا رہتا ہوں لیکن یہ لوگ مانتے نہیں۔ 
نوٹ : امام صاحب نے نام ظاہر کرنے سے اس لئے معذرت کی کہ لوگ کہیں گے کہ مسجد سے نکالے جانے پر امام صاحب اس طرح کی باتیں کررہے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو قرآن و سنت اور وقت کے امر کے مطابق تبلیغ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔
اقتباس: سنگین فتنہ صفحہ نمبر 52
https://www.facebook.com/sangeenfitna1 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔