بہترین امت کا لقب ہمیں کس کام پر ملاہے ؟
کیا فرماتے ہیں تبلیغی جماعت کے امیر امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے بارے میں
امیر جماعتِ تبلیغ
۔۔۔

حضرت جی
۔۔۔
حضرت مولانا انعام الحسن کاندھلوی (نوراللہ مرقدہ)
(آخری تقریر اجتماع مدنی مسجد تبلیغی مرکز کراچی پاکستان )
اقتباس: صفحہ نمبر520...سہ ماہی احوال و آثار کاندھلہ 9/5/1991
(بیان کے اختتام کے آخری الفاظ)
یہ ا مر نہیں ہے کہ امرجو ہے بڑے کا چھوٹے کے اوپر چلتا ہے ...ہماری اس تبلیغ میں اس دعوت میں نہیں ہے... یہ عرض ہے... یہ خداکے بندوں کے سامنے پیش کرنا ہے ۔یہ حکم نہیں ہے جس کو کہا ہے امر بالمعروف ونہی عن المنکر... یہ ان لوگوں کیلئے ہے.... جن کے پاس مرتبہ ہو جن کے پاس طاقت ہوہمارے پاس یہ نہیں ہے ۔ ہم اس کے مکلف نہیں ہیں ...ہمارے لئے تو دعوت ہے دعوت کے اندر عرض ہوتی ہے ۔
عرض الدعوۃ... دعوت کا پیش کرنا عرض ہوتا ہے ۔ چھوٹا بن کر کسی بات کو پیش کرنا ،جیساکہ ہمارے محاورہ میں بھی مشہور ہے ...عرض پیش کی میں نے ... تو یہ دعوت ہے... دعوت کے اندر عرض ہے ...اس کے اندر امر نہیں ہے ۔
اللہ جل شانہ عم نوالہ ہمیں اپنی زندگی میں صحیح چلنے کی توفیق نصیب فرمائے ...اور اسکی محنت کرنے کیلئے خدائے پاک ہم کو قبول فرمائے ۔۔۔
راقم :اس بیان میں خود شریک تھا اور اسی بیا ن کے بعد الحمد للہ حضرت جی سے بیعت کا شرف بھی حاصل ہوا۔اللہ تعالیٰ حضرت جی کی قبر کو نور سے منور فرمائے کے جنہوں نے فرمادیاکہ اس تبلیغ کے کام میں امر حکم نہیں ہے اور نہ ہی نہی عن المنکر کے ہم مکلف ہیں جس کام پر اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہترین امت کہا ہے یہ کام وہ کرسکتے ہیں جن کے پاس طاقت اور حکومت ہے الحمد اللہ یہ کام افغانستان کے طالبان کرتے تھے طاقت سے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جس کی وجہ سے پورے ملک سے برائیاں ختم ہوگئیں اور امن قائم ہوگیا...اور کافر امن کے نام نہاد داعی اسی لئے ان کے دشمن بن گئے اللہ تعالی ہمیں بھی ان کی طرح امر بالمعروف و نہی عن المنکرکرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔(آمین )

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔