Wednesday, 30 December 2015

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی ؒ صاحب کا سوال اورشیخ الحدیث حضرت مولانا فضل محمد صاحب کا جواب ۔


تبلیغی جماعت کے بارے میں
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی ؒ صاحب کا سوال
اورشیخ الحدیث حضرت مولانا فضل محمد صاحب کا جواب ۔
حضرت مولانا فضل محمد صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مفتی شامزئی صاحب نے مجھ سے کہا کہ کچھ لوگو ں نے مجھ سے شکایت کی ہے۔کہ آپ کی اور مولانا محمد عمر پالن پوری صاحب کے سوال و جواب کی کوئی کیسٹ چل رہی ہے ۔ جس سے انتشار پیدا ہورہاہے۔لہٰذا اس کیسٹ کوبند کروا دیں تو میں نے مفتی شامزئی صاحب کوجواب دیا کہ مفتی صاحب ... یہ پالن پوری صاحب نے خلاف شریعت باتیں لاکھوں کے اجتماعات میں دنیا والوں کو سنا نے کیلئے کی ہیں۔ اور اس کیسٹ والے بھی وہی باتیں سنا رہے ہیں جو انہوں نے کی ہیں ۔ لیکن ان خلاف شریعت باتوں کا ہم نے جواب دیا ہے ۔یہ کیاانصاف کی بات ہے کہ وہ لاکھوں کے اجتماع میں خلاف شریعت باتیں کرکے لوگون کا ایمان خراب کریں تو اس پر کوئی بھی اعتراض نہیں کرتا اورنہ انتشارپیدا ہوتاہے۔اور جب ہم ان خلاف شریعت باتوں کا جواب دیتے ہیں مسلمانوں کا ایمان بچانے کیلئے
توکیا اس سے انتشار پیدا ہوتا ہے؟ ... یہ آپ کیسی بات کررہے ہیں۔
نوٹ فرمائیں کہ کتنا بہترین اصلاحی جواب دیا ہے حضر ت نے اور یہ ہی خلاف شریعت باتیں آج پوری دنیا میں جگہ جگہ لاکھوں کے اجتماع میں کی جاتی ہیں۔ کوئی نوٹس نہیں لیتا ...اور انکا جواب دینے والوں کے اچھے اچھے لوگ دشمن بن جاتے ہیں کہ یہ آپ کیسی انتشارکی باتیں کررہے ہیں ۔یہ خلاف شریعت باتیں اور ان کے جوابات آپ اس بلاگر میں بھی سن سکتے ہیں ۔sangeenfitna.blogspot.com
بیانات سننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
اکابر تبلیغی جماعت مولانا طارق جمیل صاحب کے مرزا غلام احمد قادیانی جیسے نظریات اور مناظر اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب (دامت برکاتہم )
شیخ الحدیث حضرت مولانا شمس الہدیٰ صاحب (دامت برکاتہم )
شیر اسلام مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب (دامت برکاتہم )
شیخ الحدیث و التفسیرمولانامفتی زرولی خان صاحب (دامت برکاتہم ) کے تاریخی جوابات۔ ۔ ۔
https://archive.org/…/QadyaniAurTariqJamelAyasGymanZarWaliS…
خلافت کی مخالفت
اکابر تبلیغی جماعت محمد احمد بہاولپوری کی خلاف شریعت باتیں اورمجاہد اسلام حضرت مولانا مسعود ازہر صاحب (دامت برکاتہم ) کا جواب
https://archive.org/details/KhilafatKiMukhalfat
غلبہ اور فتح والے اسباب کی مخالفت
اکابر تبلیغی جماعت محمد احمد بہاولپوری کی خلاف شریعت باتیں اورشیخ الحدیث حضرت مولانا فضل محمد صاحب (دامت برکاتہم )کا جواب
https://archive.org/detai…/GhlbeAurFatahWalyAsbabKiMukhalfat
ہم لڑائی بھڑائی والے لوگ نہیں
اکابر تبلیغی جماعت مولانا محمد عمر پالن پوری کی خلاف شریعت باتیں اورشیخ الحدیث حضرت مولانا فضل محمد صاحب (دامت برکاتہم )کا جواب
https://archive.org/details/HumLaraiWalyLogNahe
اسلحہ اسباب کی مخالفت
اکابر تبلیغی جماعت مولانا محمد عمر پالن پوری کی خلاف شریعت باتیں اورشیخ الحدیث حضرت مولانا فضل محمد صاحب (دامت برکاتہم )کا جواب
https://archive.org/details/AslahaAsbabKiMukhalfat
صحابہ کرام نے رمضان کے روزہ توڑ دئے مگر دعوت کو نہیں چھوڑا
اکابر تبلیغی جماعت مولانا سعد کی خلاف شریعت باتیں اور اسکا جواب
https://archive.org/d…/SadKiKhilafESahryatBateenAurUskaJawab
بدر احد خندق ہمارے لئے دلیل نہیں
مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور شیخ الحدیث حضرت مولانا شمس الہدیٰ صاحب (دامت برکاتہم ) کا جواب
https://archive.org/details/BadarUhadDalelNahe

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔