Wednesday, 30 December 2015

یہ لوگ غصہ ختم کر دیتے ہیں..حضرت مولانا حکیم محمد ا ختر صاحب (نوّ ر اللہ مرقدہ ) کا اظہار خیال




تبلیغی جماعت کے بارے میں 

..حضرت مولانا حکیم محمد ا ختر صاحب (نوّ ر اللہ مرقدہ ) کا اظہار خیال 
فرمایا کہ تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ رہ کر ایک بات کا خیال رکھنا کہ یہ لوگ غصہ ختم کر دیتے ہیں اور غصہ ختم کرنے کا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ نے قرآ ن و حدیث میں کہیں نہیں فرمایا اور اگرہماری اسلامی افواج اور مسلمان قوم میں غصہ ختم ہوگیا ۔ اور انڈیا نے حملہ کردیا اور ہندو فوجی ہماری بہنوں ،بیٹیوں کو اٹھا اٹھا کر لے جانے لگے تو ایسے لوگ پھر کیا کرینگے ۔
جن کے اندر غصہ نہیں ہوگا تویہ ان کافر وں کی منتیں کرینگے ۔اور کہیں گے کہ اے بھائیو، دوستوچھوڑدو نا ہماری بہنوں کو ورنہ اللہ نارض ہوجائے گا
چھوڑدو ہماری بیٹیوں کو ورنہ اللہ تمھیں جہنم میں ڈالے گا ۔ اسطرح کی باتیں کریں گے ساتھ ساتھ انکی منتیں بھی کریں گے ۔ کیونکہ غصہ تو ان تبلیغی جماعت والوں نے ان کے اندر سے ختم کردیاہوگا۔
نوٹ :دنیا بھر کی اسلامی افواج اور مسلمان قوم کیلئے لمحہ فکر ، کیا اسی کام کیلئے کافروں نے اپنے ملکوں میں ان کو کھلے عام کام کی اجازت دے رکھی ہے ۔ امریکہ اور اسرائیل نے بھی جو اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔