َسنگین فتنہ کے بارے میں لکھی جانے والی کتابوں کے والے نام
.1
تبلیغی جماعت اکابر علماء دیوبند کی نظر میں:
حضرت مولانا سخی داد خان دامت برکاتہم
اُصول دعوت و تبلیغ
حضرت مولانا عبدالرحیم شاہ صاحب دامت برکاتہم دارالعلوم دیوبند
.3
تبلیغی جماعت حق سے انحراف کی راہوں پر
حضرت مولانا الطاف الرحمن صاحب دامت برکاتہم
.4
دعوت و تبلیغ کی شرعی حیثیت
مفتی سید عبد الشکور(ترمذی) دامت برکاتہم
حضرت مولانا فضل محمد صاحب اور حضرت مولانا محمد مسعود ازھر صاحب کی ہر ہر کتاب اوربیان ،جن میں جگہ جگہ تبلیغ والوں کی اصلاح کی گئی ہے ۔.5
تحقیق فی سبیل اﷲ
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم صفحہ نمبر 47
.6
توضیحات
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم جلد 7صفحہ نمبر290
.7
دعوتِ جہاد
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم صفحہ نمبر 41
.8
فتوحات شام
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم صفحہ نمبر 285
.9
فتوحات مصر
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم صفحہ نمبر 260
.10
محمد رسول اﷲﷺ جنگ کے میدان میں
حضرت مولانا فضل محمد دامت برکاتہم صفحہ نمبر
.11
مجاہد کی اذاں
حضرت مولانا مسعود ازھر صاحب دامت برکاتہم صفحہ نمبر 93
.12
آزادی مکمل یا ادھوری
حضرت مولانا مسعود ازھر صاحب دامت برکاتہم صفحہ نمبر 88
.13
جہاد فی سبیل اﷲ اوراعتراضات کا علمی جائزہ
حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم
.14
ہم داعی کس کے ؟
مفتی سعید احمد دامت برکاتہم
.15
پیغامِ قرآن
مفتی سعید احمد دامت برکاتہم
.16
محاسبہ
مفتی سعید احمد دامت برکاتہم
.17
سوال رحمن سے ۔۔ جواب قرآن سے
مفتی سعید احمد دامت برکاتہم
.18
تبلیغی جماعت کی نشو و نما و عروج سکندر
.19
اظہارِ حقیقت
مولانا عبدالرحمن صاحب دامت برکاتہم
.20
داستان ایمان فروشوں کی
التمش جلدنمبر 1صفحہ نمبر 191/262/263
.21
شاہراہ تبلیغ
حضرت مولانا قاضی عبدالسلامؒ نوشہروی
.22
علو م و افکار
حضرت مولاناعبیداللہ سندھی ؒ ؒ ؒ صفحہ 199 تا 202
.23
عورتوں کی تبلیغی جماعت نا جائز
فتویٰ
دارالعلوم دیوبند
. 24
مولاناسرفرازخان صفدر کا خط اکابر جماعت و طارق جمیل کے نام
.25
مسلح جہاد کے بغیر تبلیغ ممکن نہیں
حضرت مولانامفتی رشید احمد صاحب نوراللہ مرقدہ...دارالافتاء والارشاد مجاہد کالونی ناظم آبادکراچی
.26
آپ کے مسائل اور انکا حل
حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شھید ؒ ؒ ؒ ؒ جلد نمبر 10
صفحہ نمبر ...19,20,21.27
تبلیغی جماعت کی بعض خرافات کا علمی جائزہ
حضرت مولاناامان اللہ صاحب دامت برکاتہم
جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ لاہور.28
علماءِ کراچی و مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط اکابر جماعت تبلیغ کے نام
.29
مولانا سلیم اللہ خان صاحب کاخطاب جزیرہ خیجی
مہتمم جامعہ فاروقیہ وصدروفاق المدارس العربیہ۔
.30
کلمہ حق
حضرت مولانامفتی عیسیٰ دامت برکاتہم جامعہ مفتاح العلوم گوجرانوالہ
.31
تفسیر عثمانی
حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی ؒ ؒ صفحہ نمبر 52 حاشیہ نمبر 2
.32
تقریر ترمذی
حضرت مولانامفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم صفحہ 216 جلد 2
.33
قرآن اور تبلیغی جماعت
قاری فتح محمد صاحب دامت برکاتہم خطیب چک نمبر51پٹھان کوٹ سرگودھا
.34
انچاس کروڑ کا ثواب
حضرت مولانامفتی رشید احمد صاحب (نوراللہ مرقدہ)دارالافتاء والارشاد مجاہد کالونی ناظم آبادکراچی
.35
دجالی فتنوں کا حل
حضرت مولانامفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہم فاضل العلوم الافتاء جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی
.36
تبلیغی جماعت اور علماء دیوبند
قاری فتح محمد صاحب دامت برکاتہم خطیب چک نمبر51پٹھان کوٹ سرگودھا
.37
اسلام مغلوب اور مسلمان مظلوم کیوں؟
حضرت مولانامفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہمفاضل العلوم الافتاء جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی
.38
مدنی دعوت و تبلیغ کا نقشہ
حضرت مولانامحمدمعصوم افغا نی
.39
تبلغی جما عت کا صراط مستقیم سے صر یح انحر اف
حضرت مولانا الطاف الر حمن پشا روی
.40
فی سبیل اللہ
حضرت مولاناضیاء الحق ؒ سابقہ امام تبلیغی مرکز مدنی مسجد مانسہرہ
.41
انکشاف حقیقت
حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب دامت برکاتہم فاضل دارالعلوم کورنگی کراچی
.42
دعوت حق
حضرت مولانا عبدالغفار غور غشی دامت برکاتہم
.43
کشف الغطاء
حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب دامت برکاتہم فاضل دارالعلوم کورنگی کراچی
.44
بندگی کی صراط مستقیم
حضرت مولانا احتشام الحسن صاحب اپریل 1966انڈیا
.45
تسلسل ایمان فروشوں کا
حضرت قاری فتح محمد صاحب دامت برکاتہمخطیب چک نمبر51
پٹھان کوٹ سرگودھا
.46.
. کیا تبلیغی جماعت نہج رسالت پر کا م کر رہی ہے
حضرت قاری فتح محمد صاحب دامت برکاتہ
خطیب چک نمبر51پٹھان کوٹ سرگودھا
.47
اصلاح خلق کا ا لٰہی نظام
حضرت مولانامفتی محمد اسمٰعیل صاحب دامت برکاتہم احمد پور شرقیہ
.48
سیف المجا ہدین
مو لا نا سیف اللہ بلو چستا ن مستو نگ اس کتاب میں بھی تفصیلی جوابات موجود ہیں
.49
سانحہ رائے ونڈ
مفتی عبدالرحمٰن جدہ سعودیہ عربیہ
.50
تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ
عبیدالرحمن محمدی
.51
جاہل مقتداء
.52
ابلیسی قلی
.53
گمراہ
.54
دین کے داعی یا دین کے دشمن
.55
بھیڑ کی شکل میں بھیڑیا
.56
جدید قادیانیت
.57
فتح الجواد
حضرت مولانا مسعود ازہر صاحب دامت برکاتہم
اس کتاب میں بھی تفصیلی جوابات موجود ہیںنوٹ: اس کتاب میں جگہ جگہ اصلاح کی گئی ہے ایک جگہ فرمایا نمازکی شرطیں کون پوری کریگا ۔جواب دیا۔ ہم ۔
تو فرمایا کیا جہاد کی شرطیں پوری کرنے فرشتے آئیں گے۔
.58
فتاویٰ عثمانیہ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب جلد نمبر 1صفحہ نمبر 242
.59
تبلیغی جماعت منافقین کا ٹولہ
مولانا عبد الرحمن صاحب
.60
تعلیم الجہاد
مولانا محمد مسعود ازھرصاحب صفحہ نمبر 3
.61
سنگین فتنہ
مفتی سعید احمد صاحب
60کتابوں میں سے ایک کی تقریظ خدارا امت کو غیر اعلانیہ قادیانی نہ بنائیں اتنی بے شمار کتابوں کی سینکڑوں تقریظات میں سے ایک تقریظ ..
.حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب (دامت برکاتہم )سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی والے فرماتے ہیں ۔خدارا امت مسلمہ کے حال پر رحم کھائیں اور ان کو غیر اعلانیہ قادیانی نہ بنائیں کہ یہ دنیا میں تو اپنے آپ کو مسلمان سمجھیں اور قیامت کے دن کافروں کے ایجنٹ ...منکرجہاد ...مرزا غلام احمد قادیانی ملعون کی صف میں کھڑے ہوں ۔
(شاہراہ تبلیغ ، صفحہ نمبر 196 )
2 comments:
براہ کرم مذکورہ بالا فہرست والی کتابیں اپلوڈ فرمائیں
آپ نے نام تو سب لکھ دیئے مگر تمام کتب اپلوڈ نہیں کیں کچھ کتب تو گوگل سے مل گئیں مگر تمام کتب گوگل پر دستیاب نہیں ہیں گزارش ہیکہ تمام کتب اپلوڈ کرکے مہربانی فرمائیں تاکہ تقدس کے پردے میں چھپے سنگین ترین فتنے سے زیادہ آگاہ ہوسکیں اور مولوی الیاس کاندھلوئ کی گمراہی سے متعلق مکمل آگاہی دینے کیلیئے بھی کوئ کتاب اپ لوڈ کریں جس میں اسکی گمراہی سے متعلق مکمل معلومات ہوں شکریہ
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔