Friday, 18 September 2015
(اکابر دار العلوم دیوبند ) حضر ت مولا نا عبدالرحیم شاہ صاحب کا تبلیغی جماعت سے الگ ہونے کی وجہ خود بیان فرماتے ہیں ۔
Posted by
sangeen fitna
(47سال قبل دار العلوم دیوبند والوں کا تبلیغی جماعت کے خلاف دار العلوم دیوبند کا مظفر نگر میں جلسہ اور اسکی کار گزاری کی کتاب اصول دعوت و تبلیغ صفحہ نمبر ۴۶)
تقریبا پانچ یا چھ سال تک مسلسل مولانا مرحوم ( مولانا محمد یوسف ) کو اس کی طر ف توجہ دلاتا رہا ہوں ۔ اور میں نے یہ بھی عر ض کیا تھا کہ حضرت اگر آپ نے توجہ نہیں فرمائی تو علما ء کر ام زیادہ عرصہ تک خاموش نہیں بیٹھیں گے ۔ اور ضرورت ان کو مجبور کر دے گی جس کے نتیجے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کیا حالات ہو ں با لآ خر جب میں نے کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں دیکھا تو میں نے استخارہ کیا اور خوب دعائیں کیں ۔ الحمد للہ جب مجھے خوب شرح صدر ہو گیا تو میں نے تبلیغی جما عتوں کی موجودگی میں ان کمزوریوں کی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیا جو مسلمانوں کے لئے سم قا تل کا درجہ رکھتی ہیں ۔
اقتباس : سنگین فتنہ صفحہ نمبر 31
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
http://sangeenfitna.blogspot.com/2015/09/blog-post_66.html
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔