Wednesday, 9 September 2015

اب جہاد کی مخالفت جماعت کی شناخت بن گئی ہے ۔


(۲)کسی مسلمان ملک پر کفر کی ایسی جارحانہ یلغار پر اس کا مقابلہ کرنا فرض عین ہوجاتا ہے یہ کیا معنی کہ ایسے نازک موقع پر مقابلے کی فکرکے بجائے لاحاصل حیل و حجت سے اس فرض کو ٹالنے کی کوشش کی جائے یہی وہ پہلا اچنبھا تھا جس نے تبلیغی دوستوں کے بارے میں میرے ذہن میں تردد پیدا کردیا تاہم یہ یقین ہرگز نہیں تھا کہ جہاد کو ٹالنے کا یہ رویہ پوری جماعت کا مستقل فلسفہ دین بنے گا لیکن اس کے بعد کے حالات و واقعات نے رفتہ رفتہ میری اس خوش گمانی کو تحلیل کردیا اب صورت یہ ہے جہاد کی اعلانیہ بھرپور مخالفت جماعت کی سب سے بڑی شناخت اور تعارف بن گیا ہے ۔
بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر..

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔