safah1

Tuesday, 15 September 2015

تم ایک آیت کا ترجمہ صحیح کرو پھر اسرائیل میں کام کرکے بتاؤ۔

دارالعلوم دیوبند، دارالافتاء کے مفتی محمد حنیف صاحب فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک تبلیغی آیا اور کہنے لگا کہ مولانا ہماری حکمت عملی دیکھیں کہ ہم تو اسرائیل کے اندر بھی کام کررہے ہیں، تم مدرسے والے بھی کام کرکے دکھاؤ۔ تو میں نے کہا کہ تم تبلیغ کے بارے میں جتنی بھی آیات قرآن کریم کی دنیا بھر میں پڑھتے ہو اُن میں سے ایک آیت کا صحیح ترجمہ کرو پوری دنیا میں کہیں بھی اور پھر مجھے اسرائیل کے اندر کام کرکے بتاؤ۔ تم تو قرآن حکیم کی ہر ہر آیت کا ترجمہ غلط کرتے ہو۔اسی لیے تو 
اسلام کے بد ترین دشمن ، اسرائیل میں یہودی،امریکہ میں عیسائی اپنے عبادت خانے تمہیں دعوت و تبلیغ کے کاموں کے لئے مرکز بنا کر دیتے ہیں
کبھی تم نے سوچا بھی ہے۔
https://www.facebook.com/sangeenfitna1 

No comments:

Post a Comment