شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالہدیٰ صاحب دامت برکاتہم
فرماتے ہیں کہ ایک طبقہ ہے جس کا نام عندیہ ہے وہ دماغ سے سوچتا ہے اور منہ سے بکتاہے اور کہتا ہے کہ اللہ نے یہ فرمایا اور اللہ کے رسول ﷺ نے یہ فرمایا اوروہ بات نہ قرآن کریم میں ہے اور نہ ہی حدیث مبارک میں ہوتی ہے ۔
(یہودی کہاوت : جھوٹ بول بول کر جھوٹی باتوں کو اتنا پھلاو کہ مسلمان جھوٹ کو سچ اورسچ کو جھوٹ سمجھیں )
اقتباس : سنگین فتنہ
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
No comments:
Post a Comment