(حضرت مولانا محمد طلحہ بن شیخ الحدیث محمد زکریا نوّر اللہ مرقدہ)
فرمایا تبلیغ وہ کریں جو مولانا الیاس رحمہ اللہ اور مولانا یوسف رحمہ اللہ کے زمانے میں تھی ۔
بعد میں اس میں خرابی اور تحریف پیدا ہوگئی ہے۔
باتیں بہت ہیں لیکن نظام الدین والے کہیں گے کہ طلحہ نے پاکستان جاکر ہماری شکایتیں لگائیں۔
ملفو ظ: حضرت مولانا محمد طلحہ بن شیخ الحدیث محمد زکریا ؒ بیان :معھد الخلیل مورخہ ۲۲ جمادی الثانی 1436 ھ
ناقل :(استاذ الحدیث حضرت مولانا) فضل محمد یوسف زئی (دامت بر کاتہم العالیہ )
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
No comments:
Post a Comment