safah1

Tuesday, 15 September 2015

کیا واقعی یہ اسلام کی خدمت ہے یا کفرکی ؟


حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا الطاف الرحمن بنوی وخطیب جامع مسجد عمرفاروق پشاورو
شیخ الحدیث جامعہ امدادالعلوم پشاور
(یہ جماعت )کس طرح سے ایسی کافرانہ تبدیلی سے دوچار ہوئی کہ جہاد جیسے قطعی منصوص حکم سے نہ صرف اپنا دامن چھڑا رہی ہے بلکہ جہاد ہی کی وجہ سے قرآن کو پوری امت سے دیس نکالا دینے کی سرگرمیوں میں مصروف ہے کیا واقعی یہ اسلام کی خدمت ہے یا کفرکی ؟
بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر... صفحہ ۳۵
sangeenfitna.blogspot.com
https://www.facebook.com/sangeenfitna

No comments:

Post a Comment