ایک خطرناک انداز سے کفر کی آبیاری کررہے ہیں۔
حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا الطاف الرحمن بنوی وخطیب جامع مسجد عمرفاروق پشاورو
شیخ الحدیث جامعہ امدادالعلوم پشاور
ایک طویل عرصہ تک تبلیغی جماعت کا ہمدرد اور دفاع کرنے والے کا ذرا جماعت کے بارے یہ تبصرہ ملاحظہ فرمائیں :۔ ہماری حکومتیں اور روشن خیال طبقے اپنے انداز سے کفر کی پشتبانی کرتے ہیں اور اسلام کے یہ احمق دوست (تبلیغی ) ان سے بڑھ کر ایک خطرناک انداز سے کفر کی آبیاری کررہے ہیں ۔ بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر ...صفحہ ۴۸
sangeenfitna.blogspot.com
https://www.facebook.com/sangeenfitna
No comments:
Post a Comment