حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا الطاف الرحمن بنوی وخطیب جامع مسجد عمرفاروق پشاورو
...شیخ الحدیث جامعہ امدادالعلوم پشاور
(۱) جہاد کے خلاف کھلی محاذ آرائی اور قرآن و حدیث میں تحریفات کی جرات ، ایک طویل عرصے تک تو جہاد سے لاتعلقی برتنے پر اکتفا کیا جاتا رہا لیکن اب ماشاء اللہ جہاد کے خلاف کھلی محاذ آرائی شروع ہوئی اور تبلیغ کے بڑ ے بڑے صوبائی اور ملکی اجتماعات میں جہادیوں پر طنزہ و تعریض کے تیر اور گولیاں برسائی جارہی ہے ۔ بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر... صفحہ ۲۵.
sangeenfitna.blogspot.com
https://www.facebook.com/sangeenfitna
No comments:
Post a Comment