safah1

Friday, 18 September 2015

یا اللہ ! کوئی ایسا مجاہد پیدا فرما جو امت مسلمہ کو اس بڑے فتنے سے آگاہ کرے ۔خوضدار، بلوچستان


(حضرت مولانا حسین شاہ صاحب مدظلہ العالی)
کافی عرصہ سے تبلیغی جماعت کو قریب سے دیکھنے اور سننے کا موقع ملا تو محسوس ہو اکہ مروجہ تبلیغی جماعت اہل سنت الجمات کے مسلک و مزاج اور اصولوں ے منحرف ہوتی جارہی ہے اور اس کی غلط تاویلات
اور تجاوزات کی نشان دہی کرنے والاکوئی نہیں ۔
یا اللہ ! کوئی ایسا مجاہد پیدا فرما جو امت مسلمہ کو اس بڑے فتنے سے آگاہ کرے ۔
https://www.facebook.com/sangeenfitna1

No comments:

Post a Comment