مولانا محمد نواز بلوچ صاحب ، مدرسہ ریحان المدارس گجرانوالہ
گزشتہ چند سالوں میں مولانا طارق جمیل صاحب کے صلح کل مواعظ ، ادنی غیر ادنی کے مابین فرق ختم کرنے کی تقاریر اور حق و باطل کے خلط ملط بیانات کی شکایات سننے میں آرہی ہیں ۔
خصوصاً تاویل کے ذریعے جہاد کا انکار ، دور نبوی ؐ اور خلفاء راشدینؓ کے دور کے بجائے بنی اسرائیل کے دور کو مثالی قرار دینا ، حضرات شیخینؓ پر تنقید ، صحابہ کرامؓ کی تکفیر کرنے والوں کو مسلمان کہنا،علماء دیوبند کی محنت اور باطل کے خلاف انکی تحریکوں کو ناکام کہنا ۔ لہذامولانا طارق جمیل کی تقاریر کے یہ اقتباسات علماء کی خدمت میں پیش کرکے ان کی آراء لی جائیں اور مولانا طارق جمیل کو ارسال کی جائیں ۔ چند مخلص ساتھیوں کے کہنے پر استاد محترم امام اہل سنت حضرت شیخ مولاناسر فراز خان صفدر صاحب مد ظلہ کو یہ روئیداد سنائی ۔ آپ کے حکم پر اگلے دن یہ مسوّدہ پڑھ کر سنا یا ۔دو صفحات سن کر حضرت شیخ مدظلہ نے فرمایا : یہ باطل فرقوں کا ایجنٹ ہے۔کلمۃ الہادی ، صفحہ نمبر 33، مصنف : مفتی عیسیٰ خان صاحب ۔
اقتباس : سنگین فتنہ
https://www.facebook.com/sangeenfitna1
No comments:
Post a Comment