یہ اسلام کی خدمت ہے یاکفر کی؟
یہ جماعت کس طرح سے ایسی کافرانہ تبدیلی سے دوچار ہوئی کہ جہاد جیسے قطعی منصوص حکم سے نہ صرف اپنا دامن چھڑا رہی ہے بلکہ جہاد ہی کی وجہ سے قرآن کو پوری امت سے دیس نکالا دینے کی سرگرمیوں میں مصروف ہے کیا واقعی یہ اسلام کی خدمت ہے یا کفرکی ؟
بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر... صفحہ
بحوالہ... موجودہ تبلیغی جماعت حق صریح سے انحراف کی راہوں پر... صفحہ
No comments:
Post a Comment